• news

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت (آج)پیر کو ہوگی۔  توہین عدالت کی درخواست کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے ساتھ ہی سماعت کیلئے مقرر کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن