• news

امریکی ریاست وسکانسن کے کیفے پر فائرنگ‘ 3افراد ہلاک

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست وسکانسن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ حملہ آور نے کیفے میں بیٹھے افراد پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعہ کے محرکات سامنے نہیں آئے۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

ای پیپر-دی نیشن