• news

مولوی صاحبان

مولوی صاحبان کی یہ حالت ہے کہ اگر کسی شہر میں دو جمع ہو جائیں تو حیات مسیح یا آیات ناسخ و منسوخ کیلئے باہمی نامہ و پیام ہوتے ہیں اور اگر بحث چھڑ جائے اور بالعموم بحث چھڑ جاتی ہے تو جوتیوں میں ایسی دال بٹتی ہے کہ خدا کی پناہ۔
(کتاب افکار اقبال / مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال) 

ای پیپر-دی نیشن