• news

کالعدم تنظیم سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی: وزارت داخلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم تنظیم  سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق کالعدم تنظیم کے سربراہ کو رہا نہیں کیا جائے گا۔سولہ ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کر دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن