• news

فیفا ‘یوئیفا کی دھمکی کام کر گئی ‘چیلسی یورپیئن سپر لیگ میں شرکت نہیں کریگا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور یوئیفا کی دھمکی کام کرگئی ‘انگلش کلب چیلسی نے نئی لیگ یورپیئن سپر لیگ میں عدم شرکت کیلئے کام شروع کردیا ۔ لیگ کا اعلان ہوتے ہی تنقید شروع ہو گئی تھی ۔ فیفا او یوئیفا نے شریک کلبوں کو لیگ سے روکنے کیلئے سخت کارروائی کی دھمکی دی تھی۔ چیلسی کلب ڈرافٹ تیار کررہا ہے جس کے ذریعہ لیگ میں شرکت کی معذوری ظاہر کی جائیگی ۔

ای پیپر-دی نیشن