• news

کتاب ہدایت

  اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…( لیکن اس کہنے میں) اپنی زبان کو پیچ دیتے ہیں اور دین میں طعنہ دیتے ہیں اور اگر یہ لوگ کہتے کہ ہم نے سنا اور ہم نے فرمانبرداری کی اور آپ سنیئے اور ہمیں دیکھئے تو یہ ان کیلئے بہت بہتر اور نہایت ہی مناسب تھا ،لیکن اﷲ تعالیٰ نے ان کے کفر کی وجہ سے انہیں لعنت کی ہے۔ پس یہ بہت ہی کم ایمان لاتے ہیں ،o 
سورۃ النسائ(آیت : 46 ) 

ای پیپر-دی نیشن