فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمت میں 61 پیسے یونٹ کمی کا امکان
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) بجلی کی قیمت میں 61 پیسے یونٹ کمی کا امکان ہے۔ قیمت میں کمی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی اور نیپرا 28 اپریل کو سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کرے گا۔