فیروز والا:محنت کش کی جواں سالہ بیٹی اغواء
فیروز والا (نامہ نگار ) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ چٹھہ کالونی میں نا معلوم افراد نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (م) کو اغواء کر لیا فرار ہو گئے فیکٹری ایریا پولیس نے مغویہ کی والدہ کی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔