• news

کام کا بوجھ نہیں،آرام کا موقع  مل گیا تھا:شاہین شاہ آفریدی

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھ پر کام کا کوئی بوجھ نہیں ہے جبکہ پی ایس ایل کے بعد بھی آرام کا موقع مل گیا تھا۔ میں جنوبی افریقہ سے میچز میں سو فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کرتے رہا، چند میچز میں ہم ابتدا میں وکٹیں نہیں حاصل کرپائے، زمبابوے کیخلاف سیریز میں ان غلطیوں کو نہ دہراتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن