• news

کرونا کا شکار دھونی کے والدین ہسپتال منتقل

لاہور (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے والدین کو کرونا مثبت آنے  پر  ریاست جھارکنڈ رانچی کے نجی ہسپتال سپرسپیشلیٹی میں داخل کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن