• news

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

  اے اہل کتاب! جو کچھ ہم نے نازل فرمایا ہے جو اس کی بھی تصدیق کرنے والا ہے جو تمہارے پاس ہے‘ اس پر ایمان لاؤ اس سے پہلے کہ ہم چہرے بگاڑ دیں اور انہیں لوٹا کر پیٹھ کی طرف کر دیں‘ یا ان پر لعنت بھیجیں جیسے ہم نے ہفتے کے دن والوں پر لعنت کی اور ہے اﷲ تعالیٰ کا کام کیا گیاo 

ای پیپر-دی نیشن