• news

بھارتی سپریم کورٹ کا کرونا صورتحال پر ازخود نوٹس،قومی منصوبہ طلب 

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارت میں کرونا وبا کے خوفناک حالات پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کوسے قومی منصوبہ طلب کرلیا۔سپریم کورٹ آکسیجن اور ضروری ادویات کی فراہمی کے ساتھ ویکسی نیشن کیلئے قومی پالیسی بنانا چاہتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن