فیروزوالا:ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق ‘8افراد زخمی
فیروزوالا(نامہ نگار)جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں نوجوان ہلاک اورآٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ کی آبادی دائوکے کے قریب موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر یو ٹرن پرحفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں نوجوان موٹر سائیکل سوار طارق دم توڑ گیا۔