• news

مانچسٹر یونائٹیڈ فٹ بال کلب کے باہر شائقین کا متوازی لیگ کیخلاف احتجاج

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) مانچسٹر یونائٹیڈ فٹ بال کلب کے باہر شائقین نے متوازی لیگ بنانے کیخلاف احتجاج کیا ہے ۔ ایک درجن سے زائد مظاہرین پریکٹس گرائونڈ میں داخل ہوگئے اور کلب کے سربراہ اول گنر کیخلاف احتجاج شروع کر دیا ۔ مظاہرین نے گلیزر آئوٹ کے بینر اٹھا رکھے تھے ۔ کلب کے شریک چیئرمین متوازی فٹ بال لیگ کے وائس چیئرمین بھی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن