• news

مسلمان ناموس رسالت کے  تحفظ کیلئے متحد ہوجائیں:رانا تنویر

لاہور(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماء رانا محمد تنویر نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اسلام فوبیاکے پھیلاؤکو روکنے کے لئے عالمی سطح پرمسلم حکمرانوں کے ساتھ ملکر مشترکہ کاوشوں کے لئے پرعزم ہے، مسلمان ممالک تمام اختلافات کوبالائے طاق رکھتے ہوئے ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے اکٹھے ہو جائیں اور ایسا لائحہ عمل تشکیل دیں تاکہ آئندہ کسی کے اندر یہ جرات پیدا نہ ہوسکے۔

ای پیپر-دی نیشن