• news

 حکومت اور کالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا، فواد چودھریa

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے، قراداد پیش ہو چکی ہے، ایم پی اومیں گرفتار لوگ رہا کر دئیے گئے ہیں اس ضمن میں ملک میں احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکا، نون لیگ یا پیپلز پارٹی اپنی قراداد لانا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے حکومت کا اس سے کوء لینا دینا نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن