• news

نارنگ منڈی: منشیات فروش پکڑا گیا

نارنگ منڈی(نامہ نگار) نارنگ منڈی پولیس نے ایس ایچ او صفدر پرویز نون کی نگرانی میں کامیاب چھاپہ مار کر ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ملزم غلام غوث عرف راجہ سے دوکلو چرس برآمد کرکے حوالات میں بند کر دیا  پولیس کے مطابق ملزم طویل عرصہ سے منشیات کا دھندہ کررہاتھا۔              

ای پیپر-دی نیشن