کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… پس ہم نے تو آل ابراہیم کو کتاب اور حکمت بھی دی ہے اور بڑی سلطنت بھی عطا فرمائی ہے o پھر ان میں سے بعض نے تو اس کتاب کو مانا اور بعض اس سے رک گئے ،اور جہنم کا جلانا کافی ہے o جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا‘ انہیں ہم یقیناً آگ میں ڈال دیں گے … جاری