• news

بھارت: حفاظتی کٹ میں ملبوس دلہن  کی کرونا سے متاثر دولہا سے شادی

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارت  میں کرونا وبا کے دوران  اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ پیش آیا جب دلہن نے عروسی لباس کے بجائے کرونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس پرسنل پروٹیکٹو ایکوئپمنٹ (پی پی ای) پہن کر وائرس سے متاثرہ شخص سے شادی کی۔شادی  ہسپتال کے وارڈ میں مختصر پیمانے پر منعقد ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن