لاک ڈاؤن نہیں نعشوں کے ڈھیر برطانوی وزیر اعظم کے بیان پر تنازعہ
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے کرونا لاک ڈاؤن اور اموات سے متعلق مبینہ بیان پر تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ ادھر بورس نے کہا ایسا بیان نہیں دیا۔ برطانوی میڈیا نے بورس کے بیان کا حوالہ دیا جس میں کہا وہ لاک ڈاؤن کا حکم دینے کے بجائے نعشوں کے ڈھیر دیکھیں گے۔
تردید