• news

کارکنوں کو عمران خان کا دست و بازو بننا ہو گا:ندیم اشرف سندھو 

رائیونڈ (نا مہ نگار)رائیونڈ میں پاکستان تحریک انصاف کا 25واں یوم تاسیس منایا گیا۔ندیم اشرف سندھو ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن PTI علامہ اقبال ٹاون زون نے اس موقع پر تمام پارٹی ورکرز کو مبارک باد دیتے ہو ئے کہا کہ ہمیں ایک بار پھر اپنے قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق نئے پاکستان کے لیے اپنی تمام تر توانیاں بروکار لانے کا عزم کرنا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن