• news

پورے پاکستان کو سر سبزو شاداب بنایا جا رہا ہے: زیب النساء 

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی) وزیرا عظم عمران خان کے کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن کے تحت پورے پاکستان کو سر سبزو شاداب بنایا جا رہا ہے اِن خیالات کا اظہار انچارج آفیسر ماڈل چلڈرن ہوم زیب النساء نے کلین اینڈ گرین شجرکاری مہم کے تحت ماڈل چلڈرن ہوم میں پودا لگانے کے موقع پر کیایار مدد گار تنظیم نے اپنے دوسرے مرحلہ کے دوران ماڈل چلڈرن ہوم میں انجیر اور شہتوت کے پودے لگائے۔

ای پیپر-دی نیشن