پیوٹن کا فون پر مودی سے رابطہ کرونا سے متاثرین کیلئے ہنگامی طبی امداد بھیجنے سے آگاہ کیا
ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روسی صدر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم مودی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ کریمنل کے مطابق بھارتی روسی قیادت نے بھارت میں کرونا کی صورتحال پر بات کی۔ صدر ہیوٹن نے بھارت کو ہنگامی طبی امداد بھیجنے سے آگاہ کیا۔