• news

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ٹیرف کو بہتر بنانے کی تجاویز کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) و فاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میںاجلاس ٹیرف کو بہتر بنانے کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر صنعت خسرو بختیار اور دوسرے اعلی حکام نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن