کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا؟ جن کا دعویٰ تو یہ ہے کہ جو کچھ آپ پر اور جو کچھ آپ سے پہلے اتارا گیا ہے اس پر ان کا ایمان ہے‘ لیکن وہ اپنے فیصلے غیر اﷲ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں حالانکہ انہیں حکم دیا گیا ہے کہ شیطان کا انکار کریں‘ شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ انہیں بہکا کر دور ڈال دے o ان سے جب کہا جائے کہ اﷲ تعالیٰ کے نازل کردہ کلام کی اور رسول (صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف آؤ … (جاری)