• news

 خواجہ آصف کی درخواست ضمانت  کی سماعت 4  مئی کو ہوگی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بنچ 4 مئی کو  سماعت کرے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن