• news

برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز پر واک کوڑا اٹھایا‘ انتظامیہ اسلام آباد کو صاف رکھنے میں مدد کرے: کرسچن ٹرنر

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے مارگلہ ہلز پر کوڑے کرکٹ کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھانا گندگی پھیلانے کے لیے نہیں بلکہ بانٹنے کے لیے ہوتا ہے۔ جمعہ کو برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ مارگلہ پر مارننگ واک کے دوران کوڑے کے دو بیگ جمع کیے۔ اسلام آباد انتظامیہ براہ کرم خوبصورت اسلام آباد کو صاف رکھنے میں مدد کریں۔

ای پیپر-دی نیشن