• news

سپریم کورٹ : کرونا ازخود نوٹس کیس  کی سماعت 5مئی کو ہوگی 

اسلام آباد ( نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں کرونا ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ 5مئی کو کیس کی سماعت کریگا۔ این ڈی ایم اے سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن