• news

آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کی تیسری نشست کی تاریخ اور وقت تبدیل

لاہور( این این آئی) وزیراعظم عمران خان کا عوام سے براہ راست رابطے کا وقت تبدیل کردیا گیا ، نئی تاریخ اور وقت کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کی تیسری نشست کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے ، نئی تاریخ اوروقت کااعلان جلدکردیاجائیگا۔اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان کو 2مئی بروز اتوار دوپہرایک بج کر30 منٹ پر عوام سے فون پر براہ راست بات کرنا تھی۔

ای پیپر-دی نیشن