• news

 امریکہ: کسینو میں فائرنگ‘ 2 افراد ہلاک‘ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا۔ ایک حملہ آور نے کینیو میں اندھا دھند گولیاں چلا دیں۔ جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور ملزم بھی مارا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ ریاست وسکانسن میں پیش آیا۔

ای پیپر-دی نیشن