• news

قوس قزاح نے مکہ المکرمہ  کے آسمان پر خوبصورت پینٹنگ  بنا ڈالی،شہری محظوظ ہوتے رہے

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ المکرمہ میں باران رحمت کے بعد آسمان پر قوس قزاح نے خوبصورت رنگ بکھیر کر مقدس شہر کی فضا میں خوبصورتی اور مسرت کے ناقابل بیان رنگ بکھیر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ المکرمہ اور مسجد حرام میں درمیانے درجے کی بارش ریکارڈ کی گئی۔گذشتہ ہفتہ مکہ المکرمہ میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی جمع  ہو گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن