• news

جڑانوالہ : 6سالہ بچے کی ہاتھ بندھی نعش برآمد

جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ سٹی نہر گوگیرہ برانچ سے 6سالہ بچے کی ہاتھ بندھی ہوئی نعش ملی ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا۔ تاحال مقتول بچے کی شناخت نہ ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن