ایرانی وزیر خارجہ نے جنرل قاسم سلیمانی پر تنقید والی آڈیو کلپ پر معافی مانگ لی
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اپنی اس لیک ہونے والی آڈیو کلپ پر معافی مانگ لی ہے جس میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے انتہائی مقبول جنرل قاسم سلیمانی پر شدید تنقید کی گئی تھی۔