• news

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، بارش کا امکان 

اسلام آباد (اے پی پی)   محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان اورخیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع میں آندھی/ تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن