• news
  • image

علامہ اقبال

اسلامی فقہ کی تجدید ناگزیر ہے۔ ضرورت ہے کہ اس پر ہر پہلو سے نظرثانی کی جائے۔ موجودہ سول لاء منسوخ ہونا چاہئے لیکن یہ بات جب ہی ممکن ہے کہ مسلمان اجتہاد سے کام لیں۔ ’’اجتہاد‘‘ کے متعلق شیعہ سنی نقطہ نظر کی تحقیق ضروری ہے۔
(سید نذیر نیازی سے علامہ اقبال کی گفتگو سے اقتباس) 

epaper

ای پیپر-دی نیشن