ٹیکس دہندگان نیک نیتی سے ادائیگی کر رہے ہیں :گوجرانوالہ ٹیکس بار
لاہور(کامرس رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کو ہدف سے ٹیکس آمدن حاصل ہونے پر فیڈرل بورد آف ریو نیو کی تعریف کے ساتھ مشکلات حالات کے باوجود ٹیکس دینے والوں کو بھی خراج تحسین پیش کرنا چاہیے تھا ، دنیا میں ٹیکس آمدن کے اہداف پورے نہیں ہو رہے لیکن پاکستان میں تعداد میں کم ہو نے کے باوجود ٹیکس دہندگان نیک نیتی سے ٹیکس کی ادائیگی کر رہے ہیں۔