• news

 ایس او پیزمیں بے توجہی پریشانیوں کا سبب بن رہی ہے: خرم ریاض کاہلوں

فاروق آباد(نمائند ہ خصوصی)انصاف ویلفیئر ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی تیسری لہر انسانی جانیںنگل رہی ہے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے ضروری ہے کہ ایس او پیز پر مکمل طور پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ایس او پیزمیں بے توجہی پریشانیوں کا سبب بن رہی ہے ان خیالات کااظہارانہوںنے یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن