• news

کرونا وائرس کا شکار ممالک میں نعشوں کے ڈھیر لگ گئے:عاطف اعجاز

نارنگ منڈی(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عاطف اعجاز جھٹول نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار این سی او سی کے اجلاسوں اور دیگر ذرائع ابلاغ کی مدد سے قوم کو بار بار ایس او پیز کی ہدایت کر رہے ہیں جن ممالک میں خطرناک کرونا وائرس حملہ آور ہوا  وہاں پر نعشوں کے ڈھیر لگ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن