• news

ماسک پہنیں، اپنے لئے  اپنوں کیلئے، لاہور قلندرز

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ ماسک پہنو مہم میں نکل پڑی، لاہور قلندرز کا کہنا ہے کہ اپنے لیے اور اپنوں کیلئے ماسک پہنیں۔لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا، ڈائریکٹر عاقب جاوید، کرکٹر محمد حفیظ اور ڈپٹی کمشنر نے لبرٹی مارکیٹ اور انارکلی میں شاپنگ کرتے شہریوں کو ماسک پہننے کی تلقین بھی کی۔

ای پیپر-دی نیشن