• news

ورلڈ نمبر تین ہوں‘ کوشش ہوگی اولمپکس میں مزید بہتر کروں:ارشد ندیم

لاہور((سپورٹس رپورٹر) )ارشد ندیم ترکی میں قازقستان کے ورلڈ اتھلیٹکس کوچ وکٹر کی نگرانی میں ٹریننگ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ورلڈ نمبر تین ہوں کوشش ہوگی کہ اولمپکس میں مزید بہتر کروں۔وطن واپسی پر ڈائریکٹر پی ایس بی نصر اللہ رانا نے ارشد ندیم کا استقبال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن