• news

خدمت خلق اللہ تعالی کی رضا کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے :بیگم ڈپٹی کمشنر

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)خدمت خلق اللہ تعالی کی رضا کے حصول کا بہترین ذریعہ، یتیم اور بے سہارا بچوں کے ساتھ وقت گزارکر اور انکی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات سے دلی سکون ملتا ہے ان خیالات کا اظہار بیگم ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے چائلڈ پروٹیکشن ہوم کیدورہ کے موقع پر سٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کیسرپردست شفقت رکھنا اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی خوشنودی و رضا حاصل کرنے والا عمل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن