• news

ناموس رسالتؐ،ختم نبوت ہمارا ایمان ‘سمجھوتہ نہیں ہوسکتا:طاہر ڈوگر 

لاہور( خصوصی نامہ نگار) سنی تحریک کے ڈویژرنل صدر سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ ناموس رسالت،ختم نبوت ہمارا ایمان ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،اسلام دشمن ملک کی اسلامی ونظریاتی اساس کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں،ملک کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاک فوج کے ساتھ ہیں،اتحاد ویکجہتی کی طاقت سے اسلام وملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنائینگے،مذاہب میں ٹکراؤ دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے،یورپی یونین کی قرار داد حقائق کے خلاف ہیں جسے پاکستان کے عوام نے مسترد کردیا ہے،دین اسلام کے شعائر کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں بلکہ مذہبی جنونیت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن