• news

اسرائیل  ملک نہیںدہشت گردوں کا اڈا : خامنہ ای

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل ملک نہیں دہشت گردوں کا اڈا ہے۔ مسلمان ممالک فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں۔

ای پیپر-دی نیشن