• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
  بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اﷲ کی راہ میں اور ان ناتواں مردوں‘ عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کیلئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ظالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بناO 

ای پیپر-دی نیشن