کرونا کے باوجود پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا: وزارت تجارت
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کرونا کی تیسری لہر کے باوجود ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا۔ وزارت تجارت کے مطابق اپریل میں امریکہ کیلئے برآمدات 256 فیصد بڑھیں۔ متحدہ عرب امارات کے لئے بھی برآمدات میں 256 فیصد‘ برطانیہ کیلئے برآمدات میں 230 فیصد اضافہ ہوا ہے۔