سندھ میں آم بیماری کا شکار پیداوار میں 15 فیصد کمی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پھلوں کے بادشاہ سلامت آم بیماری کا شکار ہو گئے۔ سندھ میں آموں کے باغات میں بیماری پھیل گئی۔ صوبہ سندھ میں 21 ہزار ایکڑ پر آم کے باغات ہیں تاہم آم کی بیماری کے باعث مجموعی پیداوار میں15 فیصد تک کمی متوقع ہے۔ کاشتکاروں کو مالی نقصان کا اندیشہ ہے۔