• news

اوکاڑہ: گھریلو ناچاقی پر  نوجوان نے خودکشی کرلی

اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ کے نواحی گائوں نول پلاٹ چک نمبر 27 جیڈی میں محمد ارشد ولد بھائی خان قوم لشاری عمر 25/30 سال نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ مقامی پولیس تھانہ راوی نول پلاٹ جائے وقوعہ پر پہنچ کے مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن