• news

وزیراعظم آج عوام سے  براہ راست بات چیت کریں گے

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست بات چیت کریں گے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے پیغام میں بتایا کہ ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام میں آج دوپہر ڈیڑھ بجے شہری ٹیلی فون پر براہ راست سوالات کر سکیں گے۔ وزیراعظم سے شہریوں کی بات چیت، ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن