• news

افغان صدر کا بھی عید پر  جنگ بندی کا اعلان 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) طالبان کے بعد افغان صدر نے بھی عید پر جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ اشرف غنی نے فورسز کو تین دن تک آپریشن روکنے کا حکم دیا۔ سربراہ افغان مفاہمتی کونسل عبداللہ عبداللہ نے سیز فائر کا خیر مقدم کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن