• news

آل جرنلسٹ کنٹیکٹ کونسل  اجنیانوالہ کا اجلاس

اجنیانوالہ (نامہ نگار )آل جرنلسٹ کنٹیکٹ کونسل اجنیانوالہ کا اجلاس زیر صدا رت رانا احسان دانش ہوا اجلا س میں محکمہ صحت شیخو پورہ کے محمد رفیق گجر کے والد محترم چو ہدری اکن دین گجر کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہا ر کیا گیا اجلاس میں ڈاکٹر محمد وقاص ،ڈاکٹر سخاوت علی کھو کھر ،ڈاکٹر سرفراز احمد اوٹھی ،ڈاکٹر راناخضر حیا ت ،کاشف عطاء ڈوگر ،چو ہدری طا رق محمود گرو ،چو ہدری اعظم علی کھا را ،چئیرمین اوررسیز پاکستانیز شیخو پورہ راناولید مجاہد ،ڈاکٹر نجم الحسن و دیگر نے بھی شرکت کی اجلاس میں مرحوم  کیلئے دعائے مغفرت جبکہ پسماندگان کئیلئے صبر جمیل کی دعاکی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن